3 مئی، 2024، 7:55 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85465201
T T
0 Persons

لیبلز

حزب اللہ اہم صیہونی چھاونی" میرون " پر حملہ کیا+ویڈیو

تہران-ارنا- حزب اللہ نے جمعہ کے روز مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی چھاونی "میرون" کو کئی میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

الجزیرہ نے اس سلسلے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ " جبل الجرمق" نامی علاقے میں صیہونی چھاونی " میرون" واقع ہے جہاں حزب اللہ نے میزائلوں کی بارش کی۔

صیہونی ذرائع ابلاغ نے بھی بتایا ہے کہ لبنان سے 10 میزائل میرون چھاونی پر فائر کئے گئے ہيں۔

ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر لگنے کے فوٹیج بھی شائع کئے ہیں۔

میرون چھاونی پہلے  بھی کئی بار حزب اللہ کے نشانہ پر آ چکی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .